پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام خصوصی آزادی لیکچر

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام خصوصی آزادی لیکچر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( خبرنگار) یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام خصوصی لیکچر بروز منگل (آج) صبح 10بجے سنٹر کے آڈیٹوریم میں ہوگا جس میں نارتھ کیرولینا سٹیٹ یونیورسٹی امریکہ کے پروفیسر ڈاکٹر ڈیوڈ گِل مارٹن موضوع پر روشنی ڈالیں گے جبکہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران تقریب کی صدارت کریں گے۔