نظریاتی سمر سکول کے طلبہ کے زیر اہتمام خصوصی تقریب آج ہو گی

نظریاتی سمر سکول کے طلبہ کے زیر اہتمام خصوصی تقریب آج ہو گی

  

لاہور(پ ر)نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،لاہور میں جاری تقریبات یوم آزادی کے سلسلے میں آج 10:30بجے صبح نظریاتی سمر سکول 2015ء کے طلبا و طالبات کی خصوصی تقریب بعنوان’’LOVE PAKISTAN‘‘ ہورہی ہے ۔ ان تقریبات کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -