ایکسائز انسپکٹر اورنگ زیب کو اچھی کارکردگی پر تعریفی سند سے نواز اگیا

ایکسائز انسپکٹر اورنگ زیب کو اچھی کارکردگی پر تعریفی سند سے نواز اگیا

  

لاہور(انوسٹی گیشن سیل)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے عید کے دنوں میں تفریح ٹیکس کے حوالے سے ایکسائز انسپکٹر اورنگ زیب کی کارکردگی کو سرایتے ہوئے انہیں تعریفی لیٹر جاری کیا ہے،انسپکٹر اورنگ زیب کی ڈیوٹی محفل تھیٹر میں لگی ہوئی تھی جہاں انہوں نے پوری ایمانداری کیساتھ اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے قومی خزانے میں بھاری ریونیوجمع کرایا،لاکھوں روپے کاریونیو جمع کرانے پر محکمہ ایکسائز لاہور ریجن بی اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ایکسائز نے انکی کارکردگی سے خوش ہوتے ہوئے انہیں تعریفی سند سے نواز اہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -