پنجاب یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں جمع پانی سے ڈینگی لاروابرآمد

پنجاب یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں جمع پانی سے ڈینگی لاروابرآمد

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ اورپنجاب انسداد ڈینگی سکواڈ نے پنجاب یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں جمع پانی میں نمونہ جات حاصل کئے تو اس دوران ڈینگی مچھروں کا لاروا برآمد کرلیا گیا، جس پر پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -