کوئٹہ پشین کے علاقے سے 3افراد کی لاشیں ملی ہیں ،لیویز ذرائع

کوئٹہ پشین کے علاقے سے 3افراد کی لاشیں ملی ہیں ،لیویز ذرائع
کوئٹہ پشین کے علاقے سے 3افراد کی لاشیں ملی ہیں ،لیویز ذرائع

  

کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) پشین کے علاقے سے 3افراد کی لاشیں ملی ہیں ،لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقہ پشین سے 3افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق ان افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔تینوں مقتولین میں سے تاحال کسی کی بھی شناخت نہیں ہو پائی ۔

مزید :

کوئٹہ -