بچوں سے زیادتی،پاکستان کے بدنام شہروں کی فہرست سامنے آگئی

بچوں سے زیادتی،پاکستان کے بدنام شہروں کی فہرست سامنے آگئی
بچوں سے زیادتی،پاکستان کے بدنام شہروں کی فہرست سامنے آگئی

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قصور ویڈیو سکینڈل سامنے آنے کے بعد پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے حوالے سے بدنام شہروں کی فہرست سامنے آگئی ہے ۔

سرفہرست بدنام 10 شہروں میں سے راولپنڈی پہلے، لاہور دوسرے نمبر پر ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں 10 بدنام شہروں کے نام سامنے آئے ہیں جن میں راولپنڈی پہلے، لاہور دوسرے اور کوئٹہ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ اوکاڑہ چوتھے، خیرپور پانچویں، فیصل آباد چھٹے، پاکپتن ساتویں، قصور آٹھویں، سیالکوٹ نویں اور شیخوپورہ دسویں نمبر پر ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -