پشاور میں سرحد یونیورسٹی کے طلبہ کامطالبات میں حق احتجا ج ،رنگ روڈ ٹریفک کیلئے بلاک

پشاور میں سرحد یونیورسٹی کے طلبہ کامطالبات میں حق احتجا ج ،رنگ روڈ ٹریفک ...
پشاور میں سرحد یونیورسٹی کے طلبہ کامطالبات میں حق احتجا ج ،رنگ روڈ ٹریفک کیلئے بلاک

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں سرحد یونیورسٹی کے طلبہ نے اپنے مطالبات میں حق احتجا ج کرتے ہوئے رنگ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بلاک کردیاہے۔سرحد یونیورسٹی کے طلبہ نے انتظامیہ کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامیہ فوری طور پر سمر سمسٹر سسٹم بحال کرے۔طلبہ کے احتجاج کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق طلبہ نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیاہے۔

مزید :

پشاور -اہم خبریں -