بچوں سے زیادتی کے گناہ کی اسلام میں کوئی معافی نہیں: مفتیان کرام کا فتویٰ

بچوں سے زیادتی کے گناہ کی اسلام میں کوئی معافی نہیں: مفتیان کرام کا فتویٰ
بچوں سے زیادتی کے گناہ کی اسلام میں کوئی معافی نہیں: مفتیان کرام کا فتویٰ

  

لاہور (ویب ڈیسک) تنظیم اتحاد امت پاکستان کے چیئر مین محمد ضیاءالحق نقشبندی نے 50سے زائد مفتیان کرام کی طرف سے قصور میں معصوم بچوں کے ساتھ ہونے والے زیادتی کیس کے خلاف فتویٰ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے ایسے بدترین گناہ کی اسلام میں کوئی معافی نہیں ہے اس طرح کے گناہ کبیرہ میں مبتلا درندہ صفت افراد سے سوسائٹی کو جلد از جلد پاک کرنا چاہئے۔

مزید :

لاہور -