سپریم کورٹ کاتلور کے شکار کیخلاف تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کاتلور کے شکار کیخلاف تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم
سپریم کورٹ کاتلور کے شکار کیخلاف تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے تلور کے شکار کیخلاف درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطا بق تلور کے شکار کیخلاف کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں عدالت نے تمام درخواستیں یکجا کر کے سننے کا حکم دے دیا ۔جسٹس مقبول باقرنے ریمارکس دیئے کہ صرف شہزادوں کوکیسے شکار کی اجازت دی جاتی ہے جبکہ جسٹس دوست محمد نے کہا کہ رپوٹ میں کہیں شامل نہیں کہ کتنے تلوروں کا شکار کیا گیا ۔

مزید :

اسلام آباد -