حکومت کاٹیکس چوری کومنی لانڈرنگ کے مساوی جرم قرار دینے کا فیصلہ

حکومت کاٹیکس چوری کومنی لانڈرنگ کے مساوی جرم قرار دینے کا فیصلہ
حکومت کاٹیکس چوری کومنی لانڈرنگ کے مساوی جرم قرار دینے کا فیصلہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے ٹیکس چوری کومنی لانڈرنگ کے مساوی جرم قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وفاقی وزیر خازنہ اسحق ڈار کا کہناہے کہ اینٹی منی لانڈرنگ بل 2010میں ترمیم کی تجویز پیش کر دی گئی ہے بل پر اس وقت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی غور کررہی ہے۔بل میں ترمیم کے بعد ٹیکس چوری بھی منی لانڈرنگ کے مساوی جرم سمجھا جائے گا۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -