برطانیہ کی فحش ترین اداکارہ جس کی بے باکی نے گوروں کو بھی پریشان کردیا، اُس کا شوہر پاکستانی نکلا، میڈیا پر حقیقت سامنے آتے ہی ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ کے بھی کان لال ہوجائیں گے

برطانیہ کی فحش ترین اداکارہ جس کی بے باکی نے گوروں کو بھی پریشان کردیا، اُس ...
برطانیہ کی فحش ترین اداکارہ جس کی بے باکی نے گوروں کو بھی پریشان کردیا، اُس کا شوہر پاکستانی نکلا، میڈیا پر حقیقت سامنے آتے ہی ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ کے بھی کان لال ہوجائیں گے

  

لندن (نیوز ڈیسک) بدنام زمانہ ٹی وی شو سلیبرٹی بگ برادر میں بے حیائی کے ریکارڈ توڑنے والی اداکارہ کول ہیلڈ کے بارے میں اس انکشاف نے سب کو حیران کر دیا ہے کہ وہ ایک پاکستانی نژاد نوجوان کی بیوی ہے۔

اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق کول ہیلڈ نے 2011ءمیں محمد عمران خان نامی پاکستانی نژاد نوجوان سے خفیہ شادی کی اور اس شادی کے بعد اپنا نام بھی تبدیل کرکے کول خان کرلیا تھا۔ محمد عمران خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر بالآخر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ وہ اس لئے سامنے آئے کہ متعدد لوگ کول ہیلڈ کے متعلق بے بنیاد کہانیاں بنا کر ان کی شہرت کو نقصان پہنچارہے تھے۔

فحش فلموں کی اداکارہ نے ہزاروں فٹ بلندی سے برہنہ حالت میں چھلانگ لگادی، لیکن کیوں؟ وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

واضح رہے کہ اداکارہ کول اب بھی اپنے نام میں خان کا لفظ استعمال کرتی ہیں تاہم یہ واضح نہیں کہ ان کی شادی قائم ہے یا نہیں۔ دوسری جانب یہ اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ محمد عمران خان اداکارہ کے لیڈز میں واقع گھر میں اب بھی مقیم ہیں اور بظاہر علیحدگی کے باوجود وہ اب بھی میاں بیوی کے طور پر رہ رہے ہیں۔

اخبار کا کہنا ہے کہ محمد عمران خان پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں اور 2011 ءسے انہوں نے کول خان کے ساتھ شادی کررکھی ہے۔ اداکارہ کے پہلے خاوند ای این ہیو سے ان کی ایک بیٹی بھی ہے جبکہ سلیبرٹی بگ برادر شو کے دوران وہ ساتھی اداکار سٹیفن بیئر کے ساتھ قابل اعتراض مناظر کی وجہ سے بھی خاصی بدنامی حاصل کرچکی ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -