برسلز آنیوالے طیاروں میں بم کی اطلاع افواہ قرار

برسلز آنیوالے طیاروں میں بم کی اطلاع افواہ قرار
برسلز آنیوالے طیاروں میں بم کی اطلاع افواہ قرار

  

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)برسلز آنیوالے طیاروں میں بم کی اطلاع کو افواہ قرار دے دیا گیا۔

جیو نیوز کیمطابق برسلز آنیوالے طیاروں میں بم کی اطلاع کو افواہ قرار دے دیا گیا ہے۔ایک طیارے نے برسلز ائیرپورٹ پر بحفاظت لینڈنگ کرلی ہے جبکہ دوسرے طیارے کا رخ فرانس کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ بیلجئیم کی برسلز انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر 2طیاروں میں بم کی اطلاع پر ہائی الرٹ کردیا گیا تھا۔

بیلجئیم کے سرکاری حکام کے مطابق ائیر پورٹ پر میڈیکل طیارہ بھی الرٹ کیاگیا

مزید :

بین الاقوامی -