سعودی دارلحکومت ریاض کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 4افراد جاں بحق،متعدد زخمی

سعودی دارلحکومت ریاض کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 4افراد جاں بحق،متعدد زخمی
سعودی دارلحکومت ریاض کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 4افراد جاں بحق،متعدد زخمی

  

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 4افراد جاں بحق اور متعد د زخمی ہوچکے ہیں۔

جیو نیوز کیمطابق رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 4افراد جاں بحق اور متعد د زخمی ہوچکے ہیں،سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ ریاض کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے چار افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔عمارت میں آگ لگنے سے دھواں بھر گیا ہے۔زخمی ہونیوالے افراد کو ہسپتال کردیا گیا ہے جبکہ ریسکیو ٹیموں کا آپریشن جاری ہے۔

مزید :

عرب دنیا -