سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی نے عائشہ ہمایوں دختر طارق ہمایوں کوکمیونٹی میڈیسن کے مضمون میں ان کے’’ایمرجنسی آبزٹیٹرک کئیر کی کوالٹی (لاہور کے پبلک سیکٹر کے ٹیچنگ ہسپتالوں کی سٹڈی)‘‘ کے موضوع پر،احسان الحق صدیقی ولدغلام نبی کوعربی کے مضمون میں ان کے’’تاثیراللغتہ العربیتہ و آدابھا فی شعر عبدالعزیز خالد(دراستہ تحلیلیہ)‘‘ کے موضوع پر اورملکہ صباء دختر احسان اللہ کوباٹنی کے مضمون میں ان کے’’پاکستان کے مغربی ہمالیہ کے پائن کے درختوں کی اکثریت والے چند جنگلات میں پائی جانے والی بیرونی مائیکورائزل اور سیپروبک کھمبیوں کا تنوع ‘‘ کے موضوع پر ،پی یچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -