لاہور میں حساس اداروں اور پولیس کا سرچ آپریشن ،متعد د افراد گرفتار

لاہور میں حساس اداروں اور پولیس کا سرچ آپریشن ،متعد د افراد گرفتار
لاہور میں حساس اداروں اور پولیس کا سرچ آپریشن ،متعد د افراد گرفتار

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارالحکومت لاہور میں حساس اداروں اور پولیس نے سرچ آپریشن کر کے متعد د افراد کو حراست میں لے لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق حساس اداروں اور پولیس نے واہگہ بارڈر ،بس اسٹینڈ اورہوٹلوں پر سرچ آپریشن کیا ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن یوم آزادی کے موقع پر ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کی پیش نظر کیا گیا ہے ۔

مزید :

لاہور -