ڈاکٹر آف فارمیسی کی ڈیٹ شیٹ جاری

ڈاکٹر آف فارمیسی کی ڈیٹ شیٹ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم ۔ڈی )سیکنڈ اور فائنل پروفیشنل اینول 2016ء کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔
تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔