تلاش ورثاء

تلاش ورثاء

  

لاہور(پ ر)ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والی نامعلوم خاتون جناح ہسپتال میں دم توڑ گئی اگر کوئی اس کو جانتا ہو تو اے ایس آئی تھانہ جوہر ٹاؤن مشتاق احمد سے اس نمبر پر رابطہ کرے03004601040

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -