کراچی میں رینجرز کی کارروائی ،تین ملزمان گرفتار

کراچی میں رینجرز کی کارروائی ،تین ملزمان گرفتار
کراچی میں رینجرز کی کارروائی ،تین ملزمان گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں رینجرز نے سرچ آپریشن کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے بھیم پورہ میں کارروائی کر کے تین افراد کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

مزید :

کراچی -