تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  

 ویانا( آن لائن )کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا جبکہ تیسرے روز تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ آئل کی قیمت میں نو سینٹ کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈبلیو ٹی آئی آئل بیالیس اعشاریہ آٹھ چھ ڈالر سے بیالیس اعشاریہ سات سات ڈالر فی بیرل کی سطح تک پہنچ گیا

جبکہ یو ایس برینٹ آئل کی قیمت میں بارہ سینٹ کی کمی ہوئی جس کے بعد برینٹ آئل پینتالیس اعشاریہ صفر سات ڈالر سے گر کر چوالیس اعشاریہ نو پانچ ڈالر فی بیرل پر فروخت ہوا۔۔#/s#

مزید :

کامرس -