ملک محمدا کبر ارائیں کارپٹ مینوفیکچررایسوسی ایشن کے چیف الیکشن کمشنر مقرر

ملک محمدا کبر ارائیں کارپٹ مینوفیکچررایسوسی ایشن کے چیف الیکشن کمشنر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کامرس رپورٹر )ملک محمد اکبر ارائیں چیرمین شالیمار گروپ آف انڈسٹریکو پاکستان کارپٹ مینو فیکچرر اینڈ ایسو سی ایشن کے الیکشن2016.17کیلئے چیف الیکشن کمشنر مقرر کر دیا گیا، چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ پاکستان کارپٹ مینو فیکچرر اینڈ ایسو سی ایشن کے الیکشن حسب روایت میرٹ اور شفاف بنیادوں پر کروائے جائیں گے ، انکا کہنا تھا کہ الیکشن میں ایسے افراد کو منتخب کروایا جائے جو ایسو سی ایشن کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروائیں۔

مزید :

کامرس -