بلوچستان میں شورش کے پیچھے قادیانی عناصر ہی کام کررہا ہے ، عبداللطیف خالد

بلوچستان میں شورش کے پیچھے قادیانی عناصر ہی کام کررہا ہے ، عبداللطیف خالد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبر نگار خصوصی)مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ میں ’’را‘‘کو کلین چٹ دینے والی قوتیں پاکستان سے اپنی دشمنی کا اظہار کررہی ہیں ،دفتر مرکزیہ احرارنیومسلم ٹاؤن لاہور میں جماعتی رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات اور گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بننے کے بعد قادیانی سربراہ آنجہانی مرزا بشیرالدین محمود نے بلوچستان کو ’’احمدی سٹیٹ‘‘بنانے کا اعلان کیا تھا تاکہ اس کو بیس بناکر پاکستان کے دوسرے صوبوں کو قادیانیت کی لپیٹ میں لیا جاسکے ،عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاکہ آج دہشت گردی کی تاریخ اور بلوچستان میں شورش کے پیچھے قادیانی ایلیمنٹ ہی کام کررہا ہے ۔