نشے کی لعنت ختم کرنے کیلئے حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنا ہوگا، ڈاکٹر احمد بلال

لاہور(پ ر) سیکرٹری ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب ڈاکٹر احمد بلال نے کہا ہے کہ معاشرے سے نشے کی لغت ختم کرنے کے لئے حکومت کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی کی تنظیموں اور عام شہریوں کو مل جل کر کام کرنا ہوگا۔ نشہ نوجوان نسل کا سب سے بڑا دشمن ہے جس سے نوجوانوں کو بچانے کے لئے ہم سب کو متحد ہو کر کام کرنا ہوگا۔ حکومت منشیات کے خلاف کام کرنے والی تنظیموں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے کمیٹی روم میں سول سوسائٹی نیٹ ورک برائے انسداد منشیات کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -