ریو اولمپکس گیمز ٹینس،رافیل نڈال کی پیش قدی جاری مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں داخل

ریو اولمپکس گیمز ٹینس،رافیل نڈال کی پیش قدی جاری مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں ...

  

ریو ڈی جنیرو(اے پی پی) ہسپانوی بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار رافیل نڈال فتوحات برقرار رکھتے ہوئے ریو اولمپکس گیمز ٹینس ایونٹ کے مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے۔ نڈال اور مارک لوپز نے الیگزینڈر پیا اور اولیویئر پر مشتمل آسٹریا کی جوڑی کو شکست دی۔ ہسپانوی جوڑی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے الیگزینڈر پیا اور اولیویئر پر مشتمل آسٹریا کی جوڑی کو بآسانی سٹریٹ سیٹس میں 2-0 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -