محمد عامراگلے سیزن میں ایسکس کاؤنٹی کی نمائندگی کر ینگے:انگلش میڈیا

محمد عامراگلے سیزن میں ایسکس کاؤنٹی کی نمائندگی کر ینگے:انگلش میڈیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (آئی این پی)انگلش کانٹی ایسکس نے محمد عامر میں دلچسپی ظاہر کردی۔ فاسٹ باؤلر اگلے سیزن ایسکس کانٹی کی نمائندگی کرسکتے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق محمد عامر اگلے سیزن میں کانٹی کرکٹ میں فاسٹ بولنگ کے جوہر دکھائیں گے۔ انگلش کانٹی ایسکس محمد عامر سے معاہدہ کرنا چاہتی ہے جس کے لیے جلد فاسٹ بولر سے رابطہ کیا جائے گا۔ محمد عامر نے انگلینڈ کے خلاف ابتدائی تین ٹیسٹ میں دس وکٹیں حاصل کی ہیں۔