ہنجروال، میٹرک کے طالب علم نے امتحان میں ناکامی پرخودکشی کرلی

ہنجروال، میٹرک کے طالب علم نے امتحان میں ناکامی پرخودکشی کرلی

  

لاہور(وقائع نگار) ہنجروال کے علاقہ میں میٹرک کے طالب علم نے امتحان میں ناکامی پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق 15سالہ مظہر میٹرک کا طالب علم تھا جس نے سکول کے امتحان میں ناکامی پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔پولیس نے متوفی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -