ایس پی ہیڈ کوارٹر عمر سعید ملک کی بیرون ملک جانے کے لئے 14یوم کی چھٹی منظور

ایس پی ہیڈ کوارٹر عمر سعید ملک کی بیرون ملک جانے کے لئے 14یوم کی چھٹی منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) ایس پی ہیڈ کوارٹر لاہور عمر سعید ملک کی بیرون ملک جانے کے لئے 14یوم کی ایکس پاکستان لیو منظور کر لی گئی ہے جبکہ ایس ڈی پی او مناواں سرکل ڈی ایس پی حسن عزیز نے حج پر جانے کے لئے 21یوم کی ایکس پاکستان لیو مانگ لی ہے ۔ آئی جی پنجاب کی جانب سے چھٹی کی منظوری کے بعد مذکورہ ڈی ایس پی کو ایکس پاکستان لیو مل جائے گی۔

مزید :

علاقائی -