ڈی ایس پی سپیشل برانچ میانوالی محمد اشرف کی درخواست پر ان کو ریٹائر کر دیا گیا

ڈی ایس پی سپیشل برانچ میانوالی محمد اشرف کی درخواست پر ان کو ریٹائر کر دیا ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے ڈی ایس پی سپیشل برانچ میانوالی محمد اشرف کی ریٹائر منٹ لینے کی درخواست منظورکرکے ان کو 8اگست سے ریٹائرڈ کر دیا ہے ۔ مذکورہ ڈی ایس پی نے اپنی ذاتی وجوہات کی بنا پر آئی جی پنجاب کو محکمہ پولیس سے ریٹائرمنٹ حاصل کرنے کے لئے درخواست کی تھی جس کو آئی جی پنجاب نے منظور کر لیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -