ایڈیشنل ایس پی سول محمد ندیم کو ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ کا اضافی چارج دے دیا گیا

ایڈیشنل ایس پی سول محمد ندیم کو ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ کا اضافی چارج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے ایڈیشنل ایس پی سول لائن ڈویژن گوجرانوالہ محمد ندیم کو ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ کا اضافی چارج دے دیا ہے ۔ ایس ایس پی گوجرنوالہ کی سیٹ کچھ عرصہ سے خالی پڑی ہے ۔ ایڈیشنل ایس پی محمد ندیم نے ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ کا اضافی چارج ملنے کے بعد ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ کے دفتر میں کام شروع کر دیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -