صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری لاکھوں کی نقدی ، زیورات اور گاڑیوں سے محروم

صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری لاکھوں کی نقدی ، ...

  

لاہور(وقائع نگار)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق ڈیفنس سی کے علا قہ میں عا دل کی فیملی کو ڈاکو ؤ ں نے یر غما ل بنا کر 5لا کھ کی نقد ی اور مو با ئل فو نز ،فیصل ٹا ؤ ن میں نثا ر کی فیملی سے ڈاکو ؤں نے 2 لا کھ روپے کی نقد ی اور 2مو با ئل فو نز لوٹ لئے۔ اکبر ی منڈ ی میں اویس کی دکا ن سے ڈاکو ؤ ں نے 1لا کھ کی نقد ی اور 2مو با ئل فو نز ،شفیق آ با د میں یا سر کی فیملی سے 90 ہز ارروپے کی نقد ی،طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن ،ملت پا رک میںیو سف سے ڈاکو ؤ ں نے گن پو ائنٹ پر85ہز ار کی نقد ی اور مو با ئل فو نز ،نو ا ں کو ٹ میں 2ڈاکو ؤ ں نے فیض اللہ سے ایک لا کھ 25ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،شا ہد رہ کے علا قے میں عبد الطیف سے 50ہزار کی نقدی لوٹ لی۔علاوہ ازیں فیصل ٹا ؤ ن میں خا دم،شما لی چھا ؤ نی میں سا جد ،گا رڈن ٹا ؤ ن میں مبشر کی گاڑیاں اورکو ٹ لکھپت میں اعظم،اچھر ہ میں صغیر،شا ہد رہ ٹا ؤ ن میں رکھا اور نو لکھا میں طا ہر کی مو ٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -