غیرقانونی تقرریاں،آئیسکو نے 87افسروں کو برطرف کردیا

غیرقانونی تقرریاں،آئیسکو نے 87افسروں کو برطرف کردیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئیسکو نے 87افسروں کو برطرف کرنے کا نوٹیفکشن جاری کردیا ہے۔دنیا نیوز کیمطابق ایک سال کی انکوائری کی رپورٹ آنے پر ملازمین کو فارغ کیا گیا۔سیکرٹری پانی وبجلی نے چار ماہ قبل ان ملازمین کو فارغ کرنے کی ہدایت جاری کی تھی۔ان ملازمین کی غیر قانونی تقرریوں پر نیب رپورٹ پیش کرے گا،ذرائع کا کہنا ہے کہ ان افسروں کی تقرریاں میرٹ کے برعکس اور غیرشفاف طریقے سے کی گئی تھیں

مزید :

صفحہ اول -