کراچی: پی ٹی آئی کی تقریب بدنظمی کا شکار، عارف علوی کیخلاف نعرے بازی

کراچی: پی ٹی آئی کی تقریب بدنظمی کا شکار، عارف علوی کیخلاف نعرے بازی

  

کراچی (خصوصی رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی کے مقامی ہوٹل میں جنرل ورکرز اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈاکٹر عارف تقریر کرنے آئے تو کارکنان کے ایک گروپ نے ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی۔کارکنان نے سٹیج پر چڑھنے کی کوشش بھی کی۔ نعرے بازی کے دوران جہانگیر ترین ڈائیس پر ا? گئے اور کارکنان کو خاموش کراتے رہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جانگیر ترین نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسوقت اتحاد کی ضرورت ہے، پارٹی قیادت کے فیصلوں کا احترام کیا جائے

مزید :

صفحہ اول -