ٹرکش ائیر لائین نے انطالیہ سے سینٹ پیٹرزبرگ پروازوں کا آغاز کردیا

ٹرکش ائیر لائین نے انطالیہ سے سینٹ پیٹرزبرگ پروازوں کا آغاز کردیا

  

انظالیہ (اے پی پی) ٹرکش ائیر لائین نے روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ سے انطالیہ کے باقاعدہ پروازوں کاآغاز کردیا ہے۔سینٹ پیٹرز برگ کے پْل کووو ہوائی اڈے پر جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹرکش ائیر لائین نو اگست سے اپنی پروازوں کاآغاز کررہی ہے۔ یہ پروازیں ہفتے میں چار روز منگل، بدھ، جمعرات اور جمعے کے روز ہوا کریں گی۔ ان پروازوں میں 189 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔رشین ائیر لائین نے سات اگست سے سینٹ پیٹڑز برگ سے انطالیہ کے لیے پروازوں کا آغاز کیا تھا۔

مزید :

عالمی منظر -