ایوان نمائندگان کے اسپیکر پال رائن نے ری پبلکن پرائمری جیت لی

ایوان نمائندگان کے اسپیکر پال رائن نے ری پبلکن پرائمری جیت لی

  

واشنگٹن(آن لائن)امریکا میں8 نومبرکے عام انتخابات سے پہلے ہونے والے پرائمری مقابلے میں ایوان نمائندگان کے اسپیکرپال رائن نے ر ی پبلکن پرائمری جیت لی ہے۔واشنگٹن میں ہونے والی اس پرائمری میں پال ریان نے اپنے مدمقابل امیدوارپال نیلن کوشکست دی ہے۔اس سے قبل امریکی ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نیپال ریان کی پہلے مخالفت کی تھی تاہم خود پر ہونے والی تنقید کے بعد انھوں نے پال رائن کی حمایت کر دی تھی۔

مزید :

عالمی منظر -