لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا وفد سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونیوالے وکلاء اور سویلین کے خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیلئے کوئٹہ روانہ

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا وفد سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونیوالے وکلاء ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا ضیاء عبدالرحمن ،سابق صدر حافظ عبدالرحمن انصاری اور چودھری عبدالوحید گجر ایڈووکیٹ پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا وفد سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے وکلاء اور سویلین کے خاندان سے اظہار ہمدردی ، زخمیوں کی عیادت اور بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے گزشتہ روز کوئٹہ روانہ ہو گئے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -