سروسز اور جناح ہسپتال کی لتھوٹرپسی مشینیں خراب،گردے کے مریض پریشان

سروسز اور جناح ہسپتال کی لتھوٹرپسی مشینیں خراب،گردے کے مریض پریشان

  

لا ہور (جنر ل ہسپتا ل )سروسز اور جناح ہسپتال کی لتھوٹرپسی مشینیں خراب ہوگئیں ، گردے کی پتھری کا علاج تعطل کا شکار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سروسز اور جناح ہسپتالوں کی لتھوٹرپسی مشینیں خراب ہونے سے گردے کی پتھری کا علاج تعطل کا شکار ہو گیا ہے۔درجنوں مریض گردے کی پتھری کے علاج سے محروم ہو گئے ، مریض نجی ہسپتالوں سے رجوع کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -