کاروان جمیل،البقرا ٹریول باب جبرائیل ٹریول،حرم الحجاز ،لبیک انٹرنیشنل کے حج تربیتی پروگرام 14اگست کو لاہور میں ہوں گے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) کاروان جمیل،البقرا ٹریول،باب جبرائیل ٹریول،حرم الحجاز ،لبیک انٹرنیشنل کے حج تربیتی پروگرام 14اگست کو لاہور میں ہوں گے،تمام کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو نے اپنے اپنے عازمین کو پروگرام میں لازمی شرکت کی درخواست کی ہے۔
کاروان جمیل