کاروان باقر العلوم ،بی آر کاروان مکی مدنی کے حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہو ں گے

کاروان باقر العلوم ،بی آر کاروان مکی مدنی کے حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان باقر العلوم ،بی آر کاروان مکی مدنی کے حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہوں گے۔کاروان باقر العلوم کا پروگرام جامعہ باقر العلوم جہانگیر روڈ مغلپورہ میں 11بجے جبکہ بی آر کاروان مکی مدنی کا پروگرام یاسر بروسٹ گلبرگ لاہور میں 11بجے ہو گا ، کاروان باقر العلوم کے چیف ایگزیکٹو رائے ظفر علی ،بی آر کاروان مکی مدنی کے الحاج محمداحمد نے اپنے اپنے حجاج کرام کو پروگرام میں بر وقت اور لازمی شرکت کی درخواست کی ہے۔

حج تربیتی پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -