پی آئی اے عازمین کو 10کلو زم زم کا کین لاہور ائیر پورٹ پر واپسی پر فراہم کیا جائیگا

پی آئی اے عازمین کو 10کلو زم زم کا کین لاہور ائیر پورٹ پر واپسی پر فراہم کیا ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پی آئی اے عازمین کو 10کلو زم زم کا کین لاہور ائیر پورٹ پر واپسی پر ہم فراہم کریں گے پی آئی اے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی عازمین حج کو زم زم کا تحفہ بروقت اور احسن انداز میں فراہم کریں گے راؤ عارف خان اور شفقت اللہ نیازی نے روزنامہ پاکستان کو بتایا ہمارا کاونٹر 5ستمبر تک قائم رہیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -