6پی سی ایس افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت مل گئی

6پی سی ایس افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت مل گئی

  

لاہور (خبر نگار خصوصی ) پنجاب حکومت نے 6پی سی ایس افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت دے دی۔ مذکورہ 6پی سی ایس افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس (ایس ایم سی)پر جانے کی اجازت دی گئی ہے جو افسران کورس کیلئے جائیں گے ان میں ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ ، قاسم صدیقی ، ضیاء اللہ ملک ، افشاں کرن امتیاز ،عنبرین ساجد اور ڈاکٹر سکندر حیات شامل ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -