ملک کی بدلتی صورتحال نے شہریوں کو پریشان کر رکھا ہے‘ غلام فرید کوریجہ

ملک کی بدلتی صورتحال نے شہریوں کو پریشان کر رکھا ہے‘ غلام فرید کوریجہ

  

لیہ(نامہ نگار) وسیب کی تمام قومیتیں سرائیکی صو بے کا مطا لبہ کر تی ہیں۔ لا ہور برانڈ بیوروکریسی صو بہ کا 85فیصد بجٹ لا ہو ر خر چ پر کرا دیتی ہے ، ثقا فتی مذہبی اقلیتو ں کو مسا وی حقو ق دیئے جا نے چاہیے،بہاولپوربھی سرائیکی صو بے کا حصہ ہو گا ۔سرائیکی وسیب کا موقف بیان کر نے کیلئے آل پار ٹیز (بقیہ نمبر7صفحہ12پر )

کا نفر نس کا انعقا د کر یں گے کو ئٹہ بم دھماکہ میں 90افراد شہید ہو گئے دہشت گر د اپنے وجو د کا ثبو ت دے رہے ہیں قانو ن نافذ کرنے والے اداروں کی کار کردگی اورریا ست کے وجو د پر سوالیہ نشان آگیا ہے ۔ یہ با تیں مرکزی صدر سرائیکی قومی اتحاد خو اجہ غلام فر ید کو ریجہ نے گزشتہ روز ڈسڑک پر یس کلب میں پر یس کانفر نس کر تے ہو ئے کہیں ۔ خو اجہ غلام فرید نے کہا کہ ملک کی بد لتی ہوئی صورت حال نے شہریوں کو پر یشان کر رکھا ہے ۔ کو ئٹہ بم دھما کہ میں 90افراد شہید ہو گئے اما م بارگا ہیں مسا جد گر جے مندر دہشت گر دو ں سے محفو ظ نہیں ہیں دریائے جنا ب میں سیلا بی صورت حال کے بحث کا نفر نس کا انعقاد اگست کے آخر میں کیا جا رہا ہے۔ انھو ں نے کہا پا نا ما لیکس کی تحقیقات پر اپو زیشن کے مو قف کے حامی ہیں تین صو بوں میں تو احتساب ہو رہا ہے لیکن صو بہ پنجا ب اور وفا ق میں پنجا بی حکومت کاا حتساب نہیں کیا جا رہا انھوں نے کہا کہ چائینہ پاکستان اقتصادی راہ داری کاوسطی راستہ بھی تعمیرکیا جا ئے اور سرائیکی علا قوں میں چینی زبان سکھا نے کے ادارے کھو لے جا ئیں ۔ فر ید کو ریجہ نے مطالبہ کیا چینی سیکھنے کے لیے وزیراعلیٰ کے جا ری کردہ وظائف میں سرائیکی اٖضلا ع کے طالب علموں کا کو ٹہ مقر ر کیا جائے انھو ں نے کہا وفا ق پنجا ب کی نو کریوں میں سرائیکی نو جوانوں کیلئے کو ٹہ مقرر کیا سی ایس ایس میں سرائیکی نو جوان کیلئے علیحدہ کو ٹہ مقر ر کیا جانا چاہیے اس مو قع پر ضلعی صدر سرائیکی قومی اتحاد اللہ نواز سرگانی ،حسنین جو تہ ،افتخار احمد گیلانی ، شیخ بدر منیر ، پروفیسرطارق مو من ، ڈاکٹر مزمل حسین ، پر وفیسر اُلفت ملغانی ، دیگر اکابرین بھی مو جو د تھے ۔

زید کوریجہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -