آزادی ٹرین آج مارگلہ سٹیشن سے پشاور روانہ 20اگست کو ملتان پہنچے گی ‘ شیڈول جاری

آزادی ٹرین آج مارگلہ سٹیشن سے پشاور روانہ 20اگست کو ملتان پہنچے گی ‘ شیڈول ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)آزادی ٹرین 20اگست کو ملتان پہنچے گی اس بارے ریلوے ملتان ڈویژن نے آزادی ٹرین کا شیڈول (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
جاری کردیا جس کے مطابق ٹرین آج مارگلہ سٹیشن سے پشاور کے لئے روانہ ہوگی اور وہاں سے سفر کرتی ہوئی 20اگست کی رات ساڑھے8بجے ملتان پہنچے گی دو دن ملتان میں رکنے کے بعد 23ااگست کی صبح9بجے کراچی کے لئے روانہ ہوگی 6ستمبر کو ٹرین کراچی پہنچے گی اور9ستمبر کو جیکب آباد کشمور کے راستے کندیا ں سے ہوتی ہوئی 13ستمبر کو گولڑہ سٹیشن پر ٹرین کا سفر اختتام پذیر ہوگا۔