بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات ملنے سے عوامی مسائل حل ہونگے، شعیب اویسی

بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات ملنے سے عوامی مسائل حل ہونگے، شعیب اویسی

  

خانقاہ شریف(نمائندہ خصوصی)بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات ملنے (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

سے ملک میں گراس روٹ لیول سے عوامی مسائل حل ہوں گے ،مسلم لیگی کارکن پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں ،کارکنوں کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے ایم پی اے شعیب اویسی نے اپنی رہائشگاہ پر عیادت کے لیے آنے والے مسلم لیگ ن کے کارکنوں قاضی اکرام سے ملاقات کے دوران کہی ،ایم پی اے میاں شعیب اویسی نے کہا کہ حلقہ احباب و کارکنوں کی دعا سے میں اب رو بصحت ہوں۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن بہاولپور کے سینئر رہنما قاضی اکرام نے صوبائی حلقہ 270 میں ترقیاتی کاموں کی رفتار اور عوام میں مسلم لیگ ن اور میاں نواز شریف کی پالیسیوں پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ،وفد میں قاضی محمد اکبر ،ظفر اقبال منہاس ، ڈاکٹرعبدالرحمان ناصر،محمد عمران خان ،امیر عمر ،ڈاکٹر اکبر ،خواجہ عطاء محمد ،اجمل نائچ ،محمد صدیق ،چوہدری طارق،نعمان حیدر چوہان ،صدام سیال ،محمد عمر شیخ شامل تھے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -