چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ضلعی عدلیہ کے مسائل اجاگر کرنے کیلئے 12رکنی کمیٹی بنا دی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ضلعی عدلیہ کے مسائل اجاگر کرنے کیلئے 12رکنی کمیٹی ...

  

ملتان (خبر نگار خصو صی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ضلعی عدلیہ کو درپیش مسائل اجاگر کرنے کے لئے 12 رکنی کمیٹی کی (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

تشکیل نوکردی ہے۔اس ضمن میں جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کمیٹی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان شکیل احمد اور سینئر سول جج ملتان محمد اسلم پنجوتھا شامل ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -