نندی پور پاور پلانٹ سے حکومت کی مشکلات میں اضافہ

نندی پور پاور پلانٹ سے حکومت کی مشکلات میں اضافہ

  

ملتان ( خصوصی رپورٹر ) حکومت کیلئے نندی پور گوجرانوالہ پاور پلانٹ مشکلات سے بھرپور پاور پلانٹ بن کر رہ گیا ہے ۔ حکومت کے سر کلر ڈیٹ میں اضافے کا سبب پاور پلانٹ نیپرا کی جانب سے پراجیکٹ کی 22 ارب روپے کی کیپٹل کاسٹ کی منظوری نہ ہونے کا بھی شکار ہے ۔ پالیسی کے مطابق(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

نیپرا پاور پلانٹ کے کمرشل آپریشن کے بعد ٹیرف کی منظوری نہیں دے سکتی ہے ۔

نندی ‘ پاور پلانٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -