چلڈرن کمپلیکس میں عملہ کی حاضری یقینی بنانے کیلئے 6 بائیو میٹرک مشینیں نصب

چلڈرن کمپلیکس میں عملہ کی حاضری یقینی بنانے کیلئے 6 بائیو میٹرک مشینیں نصب

  

ملتان(وقائع نگار) چلڈرن ہسپتال میں پنجاب گورنمنٹ کی ہدایت کیمطابق ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف ، نرسز ، ٹیکنیکل سٹاف ودیگر (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

سٹاف کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے بائیو میٹرک مشینوں کو مکل فعال کردیا گیا اور تمام سٹاف کے انگوٹھا کے نشان فنگر پرنٹ ریکارڈ مشینوں میں ترتیب دے دیا ہے نرسنگ ہاسٹل ایڈمنسٹریشن آفس، استقبالیہ ، سی ایم اوروم ، لائبریری کانفرنس رو م اور ڈی ایم او آفس میں 6عدد مشینیں نصب کی گئی دوسری جانب 12اگست تک رجسٹری حاضری ختم کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -