نوجوانوں کاعالمی دن کل منایا جائیگا

نوجوانوں کاعالمی دن کل منایا جائیگا

  

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان) کل 12اگست کو پاکستان سمیت دنیابھر کے ممالک کے اندر نوجوانوں کا عالمی دن " (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

انٹر نیشنل یوتھ ڈے" منایا جائے گا،اس دن کو منانے کامقصد عالمی سطح پرنوجوانوں کی اہمیت بارئے شعور اُجاگر کرنا ہے،انٹرینشنل یوتھ ڈے اقوام متحدہ کی اسمبلی میں12اگست2000کو باقائدہ منظوری کے بعد ہر سال اگست کی 12تاریخ کو منایا جاتا ہے اس دن کی مناسبت سے ملک بھر کے اندر تمام شہروں میں تقریبات،سمینارز بھی منعقد کیے جائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -