ملتان ایئر پورٹ سے جانیوالے عازمین حج کو آج سے پاسپورٹ دیئے جائیں گے

ملتان ایئر پورٹ سے جانیوالے عازمین حج کو آج سے پاسپورٹ دیئے جائیں گے

  

ملتان (سٹی رپورٹر) پہلی پرواز سے حج کی سعادت حاصل کرنے (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

کے جانے والے عازمین کرام کو آج سے پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر دےئے جائیں گے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 189عازمین کرام پی آئی اے کی پہلی پرواز کے ذریعے 13اگست سے ملتان سے براہ راست مدینہ جائیں گے وزارت مذہبی امور ملتان ڈائیکٹوریٹ نے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں عازمین کرام کو پاسپورٹ دینے کی تقریب آج حج کمپلیکس میں منعقد ہو گی جس کے مہمان خصوصی ڈی سی او ملتان ہونگے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -