روزنامہ ’’پاکستان ‘‘کے شجاع آباد میں نمائندہ خصوصی ملک عبداللطیف کی والدہ انتقال کرگئیں،نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات،اہل علاقہ کی بھرپور شر کت

روزنامہ ’’پاکستان ‘‘کے شجاع آباد میں نمائندہ خصوصی ملک عبداللطیف کی والدہ ...

  

ملتان(خبرنگار)روزنامہ پاکستان کے شجاع آباد میں نمائندہ خصوصی ملک عبداللطیف کی والدہ گزشتہ روز بقضائے الٰہی انتقال کر(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ شجاع آباد کے نواحی گاؤں رکن ہٹی میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات،وکلاء، صحافیوں اور اہل علاقہ نے بھرپور شرکت کی بعدازاں مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرخاک کردیا گیا دریں اثناء روزنامہ پاکستان ملتان کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر شوکت اشفاق اور سٹاف نے ملک عبداللطیف کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -