میرہزار خان ، بدنام زمانہ بھنڈ گینگ کاکوڑا گرفتار، کارروائی شروع

میرہزار خان ، بدنام زمانہ بھنڈ گینگ کاکوڑا گرفتار، کارروائی شروع

  

میرہزار خان(نمائندہ پاکستان) دہشت کی علامت اغواء، قتل،ڈکیتی، راہزنی،سمیت دیگر سنگین نوعیت کی وارداتیں کرنے(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر ) والے گروہ کے ماسٹر مائنڈ کوڑا بھنڈ کو جتوئی پولیس نے گرفتاراور ملزم کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے اس موقع پر ریاض حسین ولد رحیم بخش جوئیہ نے بتایا کہ کوڑا بھنڈ کے خلاف متعدد تھانوں میں قتل ڈکیتی،راہزنی، سرقہ باالجبر کی ڈیڑھ درجن وارداتونکے مقدمات انکے خلاف مختلف تھا نوں میں درج ہیں جبکہ اسکے بھائی اجمل عرف اجلی بھنڈ کے خلاف بھی ضلع بھر کے متعدد تھانوں میں 25سے زائد مقدمات درج ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -