صوبائی محکمہ تعلیم سکولز نے پنجاب بھر میں 341 ہیڈماسٹرز،ڈپٹی ہیڈ ماسٹرز بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا

صوبائی محکمہ تعلیم سکولز نے پنجاب بھر میں 341 ہیڈماسٹرز،ڈپٹی ہیڈ ماسٹرز بھرتی ...

  

رحیم یارخان(بیورونیوز)صوبائی محکمہ تعلیم سکولز نے پنجاب بھر میں 341 ہیڈماسٹرز،ڈپٹی ہیڈ ماسٹرز بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

محکمہ تعلیم سکولز پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میں ہیڈماسٹرز،ڈپٹی ہیڈ ماسٹرز، سینئر ہیڈ مسٹریس ، ڈپٹی سینئر ہیڈ مسٹریس اور ڈپٹی ڈی او زنانہ و مردانہ کی 341 خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے ۔ بھرتی کا عمل پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی ) کے ذریعے مکمل کیا جائے گا اور اس سلسلہ میں پی پی ایس سی کو مذکورہ آسامیوں پربھرتی کے لئے ریکوزیشن ارسال کر دی گئی ہے ۔

فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -